-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 یوکرینی فوجی افسر مارے گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴روس کے زیر کنٹرول علاقے باخموت میں دو یوکرینی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 6 یوکرینی افسروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
روس کے فضائی دفاعی نظام نے ماسکو پر یوکرین کا ایک اور حملہ آور ڈرون مار گرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸روس کی وزارت دفاع اور ماسکو کے مئیر نے ماسکو پر یوکرین کے ایک اور ڈرون حملے کے ناکام ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روس نے یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تولا کے علاقے میں روس نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔
-
برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے، صدر ابراہیم رئیسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے۔
-
کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے کریمیا میں یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
-
جرمنی کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، نئے امدادی پیکج کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جرمنی نے یوکرین کے لئے نئے اسلحہ پیکج کی گرانٹ کے تحت پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام، جاسوسی ڈرون طیارے اور کروڑوں گولیاں مہیا کی ہیں۔
-
جوہانسبرگ میں برکس کا پندرہواں سربراہی اجلاس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۶جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس گروپ کا پندرہواں سربراہی اجلاس جاری ہے۔
-
مغرب کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷دمیتری مدودف نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کے سلسلے میں مغربی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو اور اپنے پائلٹوں کی جانوں کو داؤں پر مت لگاؤ۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔