-
مغرب سے یوکرین کی بهرپور مدد کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کے طرز عمل پر روس کا اعتراض
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
روس نے نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان کیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر یوکرین چراغ پا، امریکہ بے بس
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر جہاں یوکرین نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے وہیں امریکہ نے بھی اس معاملے میں اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے۔
-
روس میں پکڑا گیا امریکی جاسوس
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی معلومات کے مطابق امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کے ماسکو دفتر کے نمائندے کو یکاترنبرگ شہر سے امریکی حکومت کے مفادات کے لیے جاسوسی کرنے، روسی فوجی صنعتی کمپلیکس کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اور حکومت کی خفیہ معلومات جمع کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔
-
روس نے فوجی نوعیت کا ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی مقاصد کے حامل ایک سیٹیلائٹ سویوز کو خلا میں بھیجا ہے جو کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔
-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷روس کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو صحیح سمت میں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران ماسکو کے مابین مختلف سطح کے رابطوں میں تیزی آئی ہے۔