-
روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷ویانا میں اقوام متحدہ کے روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔
-
اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳یونیورسٹی آف فلورنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے یونیورسٹی کے 500 سے زائد فیکلٹی ممبران، محققین، طلباء اور عملے کی درخواست پر اسرائیل کے متعدد سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا ہے۔
-
خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹اسپین کے نوبل انعام یافتہ معروف اداکار خیویئر باردم (Javier Bardem) نے غزہ کی ایک المناک ویڈیو شیئر کرکے اسرائیلی حملوں پر دنیا کی خاموشی کی مذمت کی ہے
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ماسکو کی بلدیہ نے کہا ہے کہ روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ماسکو کی جانب فائر کئے جانے والے دس ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں ماسکو کا ساتھ دیں گے؛ کم جونگ اون
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷شمالی کوریا کے رہنما نے ایک بار پھر روس یوکرین جنگ مین ماسکو کا ساتھ دینے کا عزم دوہرایا ہے۔
-
ایران کی ساٹھ فیصد افزودگی مغرب کے دباؤ کا جواب؛ روسی مندوب
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی مندوب نے یورینیئم کی 60 فیصد افزودگی کو مغرب کی غیر قانونی پابندیوں اور جارحانہ دباؤ پر ایران کا جواب قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروس نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سےملاقات میں ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی اور تہران کا ایٹمی معاملہ سیاسی و سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا۔
-
روسی بحریہ کے نائب سربراہ ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲روسی بحریہ کے ایک اعلی افسر یوکرین کی سرحد کے قریب فوجی حملے میں مارے گئے ہیں ۔
-
روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰روس نے ماسکو میں نئے افغان سفیر کی اسناد قبول کر لیں اور اس طرح وہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
-
پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔