وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔
یورپی یونین کے وزرائے توانائی، توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے گیس کی زیادہ سے زیادہ قیمت معین کرنے میں ناکام رہے۔
مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔
روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔
فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔
روس نے یوکرین کے معاملے میں مذاکرات کی امریکی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے تاہم کہا کہ وہ یوکرین سے باہر نہیں نکلے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونتسک کے علاقے اوریخوواتکا میں امریکہ کے ھیمارس میزائل اور اسی طرح ریڈار AN / TPQ-37 کو تباہ کردیا گیا ہے۔