-
یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱موسم سرما کے موقع پر یوکرین کی بڑھتی کشیدگی اور یورپ میں بڑھتی مہنگائی اور افراط زر نیز ایندھن کی قلت پر عوامی سطح پر بڑھتے احتجاجات سے براعظم یورپ میں کشیدگی و عدم استحکام کی نسبت گہری تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کی خبریں من گھڑت ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کے استعمال سے متعلق من گھڑت دعوؤں کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی بھی غیر ذمہ ادارنہ اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگ یوکرین کے پرامن تصفیہ پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸امن کے امور میں اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری روز میری ڈی کارلو نے بحران یوکرین کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی فوجی رومانیہ پہنچ گئے۔ روس امریکہ جنگ کے بڑھتے سائے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲امریکہ نے نیٹو کی حمایت میں رومانیہ کے اندر اپنے چار ہزار سات سو چھاتہ بردار فوجی بھیج دئیے ہیں، گزشتہ 80 سال میں پہلی مرتبہ اپنے امریکی فوجی یورپ کی سرزمین پر آئے ہیں۔
-
ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ و مغربی ممالک کے ایران مخالف من گھڑت دعوے، سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶روس کو ایرانی ڈرون طیاروں کی ترسیل اور جنگ یوکرین میں استعمال کے بارے میں امریکہ اوراس کے اتحادیوں کے چند ماہ کی پروپیگنڈا مہم اور ماحول کی تیاری کے بعد بدھ کےروز سلامتی کونسل کا بندکمرے کا اجلاس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔