-
ایران نے دیکھائی فوجی طاقت کی ایک ہلکی سی جھلک، "نصراللہ 1" فوجی مشقیں اختتام پر پہنچیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ جو اپنے اختتام پر پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کے راستے پر گامزن
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
ایران جنوبی کوریا میں منجمد شدہ اپنے اثاثے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے: امریکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنوبی کوریا کے بینکوں میں منجمد اپنے سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو انسان دوستانہ اشیاء کی خریداری کے مقصد سے استعمال کر سکتا ہے۔
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ایران اور اقوام متحدہ میں مذاکرات پر اتفاق
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
-
پابندیوں کا امریکی حربہ ناکام رہا: ایران
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سینکشنز پالیسی کو ناکام قرار دیا۔
-
ایران کے ڈرون پروگرام کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران کے ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
یورپی یونین آگ سے کھیلنے کی پوزیشن میں نہیں: ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب ایک حکومتی ادارہ ہے اس لیے اس کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام پر تہران کا ردعمل بہت سخت ہوگا۔