-
ایران اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنوں کے درمیان باہمی تعاون کی قرارداد پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سب سے آسان مذاکرات تھے
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔
-
علاقے میں صحت و سلامتی کے فروغ کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا کی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر سعودی حکومت کی کابینہ کی تاکید
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳سعودی عرب کی کابینہ نے اعلان کیا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع کرنے کا خواہاں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض کے بعد جدہ پہنچے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ایران کے وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
روس اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶روس میں ہونے والی 11 ویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی ہے۔
-
سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ تعطل کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹یمن کی سیاسی شوری کے سربراہ نے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد کے ساتھ مذاکرات کے تعطل کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔