-
آیت اللہ باقر النمر کی شہادت آل سعود کی پیشانی پر کلنک کا ٹیکہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶ایران کے شہر قم میں واقع جامعۃ المصطفی نے ایک بیان میں آل سعود حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے مجاہد عالم دین کو سزائے موت دیے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شہید النمر کا جنازہ، اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے سعودی حکام کا انکار
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷آل سعود حکام نے سعودی مسلمانوں کے مجاہد مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بعد ان کا جنازہ ان کے اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے انکار کرتے ہوئے بلا اجازت دفن کردیا۔
-
سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب میں شیخ باقر النمر سمیت سینتالیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کے آل سعود حکومت کے اقدام کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران میں سعودی سفارتی مقامات کی حفاظت
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں سعودی سفارتی مقامات کو تحفظ حاصل ہے اور سفارت خانے کے سامنے عوامی اجتماع کی روک تھام کئے جانے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی شہادت، سعودی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی اور شدید احتجاج
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۶آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کے خلاف سعودی عرب کے ناظم الامور کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو شہید کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱رپورٹوں میں سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے حوالے سےبتایا گیاہے کہ ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو سنیچر کی صبح شہید کر دیا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۲سعودی عرب میں ہزاروں افراد نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
-
شیخ باقرالنمر کی سزا ختم کی جائے، سعودی عرب کے علما
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲مراۃ البحرین کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علما نے شیخ باقر النمر کی سزا کو کالعدم قراردیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶سعودی عرب کے عوام نے سعودی حکام کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
شیخ باقر النمر کی حالت پر سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم کا اظہار تشویش
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۲سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب کی جیل میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔