-
ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی خاتون ڈاکٹر نے عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان میں سیاسی، اقتصادی، علمی، ثقافتی اور باہمی دلچسپی کے سبھی شعبوں میں باہمی تعاون کی وسیع گنجائش پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک، پابندیوں کو غیر موثر کرکے دو طرفہ تعاون کی سطح کافی بڑھا سکتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
شنگھائی تنظیم اجلاس: بیرونی افواج سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سیکورٹی قائم نہیں ہوسکتی، سید عباس عراقچی
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں کے تجربات نے ثابت کردیا ہے کہ علاقے سے باہر کی افواج کی موجودگی سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سیکورٹی قائم نہیں ہوسکتی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نورلان یرمکبایف نے ایران وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے آج تہران میں ملاقات کی۔ وہ شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران آئے ہیں۔
-
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کےرکن ملکوں کے دیگر سربراہوں کے ہمراہ ، چین کے تیانجین شہر میں منعقدہ پچیسویں سربراہی اجلاس میں، مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس سے زائد دستاویزات اور بیانات پر دستخط کئے-
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔