-
پاکستان: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳لاہور ہائيکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کراکر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
شہباز شریف عدالت میں پہنچ گئے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے علاج کے لئے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔
-
شہبازشریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶پاکستان میں وفاقی کابینہ کی تین رکنی کمیٹی نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر شیخ رشید کا بیان
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مسئلے میں ملک کی سبھی سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوےشیخ رشید کا دورہ ایران
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷پاکستان کےوزیر ریلوے شیخ رشید تین روزہ سرکاری دورے پر آج ایران پہنچیں گے۔
-
شیخ رشید کو نئی سیاسی زندگی مل گئی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳پاکستان کی سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا۔
-
شیخ رشید پاکستان کےخودکش سیاستدان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران انارکی پھیلانا چاہتے ہیں اور ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہیں لیکن میں مر جاؤں گا لال حویلی میں کسی کو داخل نہیں ہونے دوں گا۔
-
راولپنڈی: شیخ رشید کے جلسے میں شریک لوگوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جلسہ روکنے کے لئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے-