-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، متعدد نئے حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنان میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور جنوبی لبنان پر متعدد حملے کئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، لبنانی صدر سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان میں کئی اہم عہدیداروں سے ملاقات، شہید سید حسن نصراللہ کے مزار پر بھی دی حاضری
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ایرانی وزيرخارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کارکن کو نشانہ بنایا گیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں دو شدید دھماکوں کی خبر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صوبہ نبطیہ کے مرجعیوں علاقے کی میس الجبل کالونی میں چند منٹ کے فاصلے پر دو شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج کا لبنان پر حملہ جاری، جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں کو بنایا نشانہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد مواقع پر لبنانی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا اپنے فوجیوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں پر برہمی کا اظہار
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اقوام متحدہ نے اپنے امن فوجیوں (یونیفل) پر صیہونی حکومت کے حملوں پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے یہ سلسلہ فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔