-
پومسے کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴پومسے کے ایشیائی مقابلوں میں ایران نے دوسرے پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی جیت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔
-
ٹیکوانڈو میں خاتون کھلاڑی کی شاندارکارکردگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ایران کی خاتون ٹکوانڈو کھلاڑی مرجان سلحشوری نے بیروت میں ایشین چمپین شب کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
کھیل کے میدان پر کھلاڑی کا بیہوش ہونا، ساتھیوں اور شائقین کا رد عمل+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲سنیچر کی رات ڈنمارک اور فن لینڈ کے درمیان ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی شمولیت کی امیدیں بڑھیں، کمبوڈیا کو 0-10 سے ہرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایشین فٹبال کنفڈریشن نے کہا ہے کمبوڈیا کے خلاف ایران کی حالیہ فتح نے ورلڈ کپ میں ایران کی شمولیت کی امیدوں کو مزید قوی کردیا ہے۔
-
اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دس وکٹ سے شکست دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰پاکستان سپر لیگ دو ہزار اکیس کے اٹھارھویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دس وکٹ سے شکست دے دی ۔
-
ورلڈ کپ کوالیفائی میج ، ایران آج کمبوڈیا کا مقابلہ کرے گا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کھیلے جارہے آخری کوالیفائنگ میچ میں کمبوڈیا کا مقابلہ کرے گی۔
-
پی ایس ایل کے میچوں میں لاھور قلندرز اور ملتان سلطانز کی فتح
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ابوظہبی میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں، لاھور قلندرز نے پشاور زلمی کو اورملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی۔
-
ایران، گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ورلڈ اسکی ریزورٹ کمپلکس کے سربراہ نے کہا کہ دیزین اسکی ریزورٹ میں تربیتی کیمپوں کا آغاز ہو گيا ہے۔
-
ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳اٹلی میں جاری نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے امریکہ کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ایران نے پہلے سیٹ میں امریکہ پر اپنی دھاک جماتے ہوئے با آسانی شکست دی اور اسکے ۱۹ پوائنٹس کے مقابلے میں پچیس اسکور کئے۔ پھر اسکے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں تیئیس کے مقابلے میں با آسانی پچیس پوائنٹس اسکور کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔