-
امریکہ اور اسرائیل کو ایران اور استقامتی محاذ کے خلاف اقدامات پر دندان شکن جواب ملے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱13آبان کی مناسبت سے ایران کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایکس پر رہبر انقلاب اسلامی کا عبرانی پیج فعال ہوگیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶ایکس پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عبرانی پیج گزشتہ روز سے دوبارہ فعال ہوگیا ہے۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔
-
ایرانی عزم کو آزمانے کی ہرگز کوشش نہ کرو، جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران کا اسرائیل کو انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کے سب سے بڑے مسئلے میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
میری قبر کی تختی پر لکھا جائے کہ اسرائیل نابود ہو جائے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳تہران کے فلسطین اسکوائر پر تحریک استقامت کی حمایت اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اعلان آمادگی کے لئے وسیع پیمانے پر عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸کل تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید مقاومت اپنی ذات میں ایک مکتب تھے۔ ان کا راستہ جاری رہے گا۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔