-
شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵شامی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گرد گروہ کے ادلب کے نواح میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تکمیل کے لئے شام کے ساتھ کھڑا رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شام کی ارضي سالمیت کے تمام فریقوں کی جانب سے احترام کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جد و جہد کے عمل کی تکمیل کے لئے بدستور شام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پرصیہونی حملہ، شام کا سخت ردعمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵شام کی وزارت خارجہ نے حلب ایئرپورٹ پر ناجائز صیہونی حکومت کے حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
شام: صیہونی جنگی طیاروں کا حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران اور شام کا کمیونیکیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایران اور شام نے کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے-
-
صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حلب کے نواح میں ترکی کا ڈرون حملہ، سیرین ڈموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈر ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ترکی کے ڈرون حملے میں شمالی حلب میں امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈروں کے مارے جانے کی خبر ہے جن میں دو غیر ملکی تھے-
-
مصری خفیہ اہلکار کا بیان، شام سے دشمنی جاری ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵مصر کے سابق انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا ہے کہ شام کے دشمن دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کا ڈرٹی گیم، داعش بنا آلہ کار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔