-
امریکہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے سے نہیں بچ سکتا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے میناب اور لامرد پر امریکی جارحیت کے بارے میں عالمی اداروں کی تحقیقاتی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس ایران کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
-
تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵"جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۸تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔
-
صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔
-
تہران میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، رپورٹ
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰تہران میں یومِ دفاع کی یہ تقریب پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات کی خوبصورت عکاسی بھی کرتی ہے۔ خصوصی رپورٹ: سید حسام الدین مہاجری سحر اردو ٹی وی، تہران۔
-
بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان پر ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی خاتون ڈاکٹر نے عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔