SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Tehran

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

  • ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے: ایرانی بحریہ کے سربراہ شہرام ایرانی

    ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے: ایرانی بحریہ کے سربراہ شہرام ایرانی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئرایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ اگر دشمن یہ سمجھتا ہے کہ بحریہ کے متعدد جوانوں کو شہید کر کے اس فورس کو تحرک اور دفاعی مشن سے روک سکتا ہے کہ وہ سخت غلطی پر ہے۔

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب کے دورۂ تہران اور ان سے ملاقات کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

  • وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز

    وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں، اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے تین تجاویز پیش کی ہیں۔

  • تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳

    تہران میں 600 ملکی وغیر ملکی مہمانوں کی شرکت سے چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کوئی بھی باعزت حکومت غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

    ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے اسے مضحکہ خیز ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا ہے۔

  • علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

    علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے سے متعلق تہران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

    امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کے پاس ضروری مقدار میں ہتھیار نہیں رہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    ۵ minutes ago
  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

  • ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

  • امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS