-
آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے: صدرِ ایران
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے جو نہ مغرب سے وابستہ ہے اور نہ ہی مشرق سے اس کی وابستگی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی ریلیاں، ایرانی عوام کی پُرجوش اور بھرپور شرکت
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵ایرانی عوام نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ایران کے گوشہ و کنار میں 22 بہمن (11 فروری) کی مناسبت سے نکالی جانے والی عظیم الشان ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اور ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اسلامی نظام اور انقلاب کے نظریات اور اقدار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا کے حالات میں ایران کے تعمیری کردار کا اعتراف کیا ہے۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مغربی ایشیا میں کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے کے حالات میں ایران کے کردار کو تعمیری اور امن و سلامتی کے قیام میں معاون قرار دیا۔
-
پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق: صدر ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں غیر ملکی سفیروں کے اجتماع میں کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق ہے۔
-
عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران اور سعودی عرب نے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۵ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ اور تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران: بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز، بنگلہ دیشی اداکاروں کے ساتھ بنگلہ دیش میں فلمائی گئی فلم بھی شامل
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔
-
ایران اور پاکستان کے سفیر اسلام آباد اور تہران واپس، ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ اسلام آباد
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران اور پاکستان کے سفرا اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۱تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈٹسٹریز اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بدھ کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات خطے کی اقتصادی ترقی کی ضمانت ہیں۔