-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ،متعدد صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور مظاہرین کی وسیع گرفتاری کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴"الجزیرہ" ٹی وی چینل کے مطابق، صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ہفتے کی شام اور اتوار کی صبح دسیوں ہزار افراد نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے، جس میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
تل ابیب، واشنگٹن ، نیویارک اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں نتنیاہو اور اس کی جنگي کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئي-
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی حملے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰عراق کی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے بئرالسبع اور تل ابیب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر متعدد راکٹ داغے ہیں۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔