-
پاکستان اور افغانستان دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ کوششیں کریں گے: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان متفق ہیں کہ دہشت گردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے اور یہ کہ دونوں ممالک دہشت گردی پر قابو پانے کے لئےسنجیدہ کوششیں کریں گے۔
-
عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر دہشت گردوں کی حمایت الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تربیتی مرکز پر گزشتہ رات تقریباً ساڑھےآٹھ بجے خودکش حملہ کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 13 ہلاک، متعدد گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے تین اضلاع میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
زاہدان میں دہشت گردی پر مغرب کی خاموشی ان کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے: ایرانی نائب صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸ایرانی نائب صدر نے زاہدان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد مغربی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
پاک افغان مذاکرات: دہشتگردی، تجارت اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰"اسلام آباد میں پاک افغان ایڈیشنل سیکرٹری سطح مذاکرات مکمل، پاکستان نے افغانستان سے دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔