-
بلنکن جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے؛ امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ ارسال کرنے پر اتفاق ہوگیا: امریکی وزرات خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو مزید اسلحہ ارسال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے-
-
اسرائيل عام شہریوں کی حفاظت میں ناکام رہا، امریکی وزیر خارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام میں ہر طرح سے صیہونی حکومت کی حمایت کے بعد اب کہا ہے کہ اسرائیلی فوج، فلسطینی عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔
-
سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے دوران احتجاج
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
-
بحرین کے جو جیل میں بھوک ہڑتال جاری، مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سیکرٹری جنرل نے جو جیل کے سیاسی قیدیوں اور سرکاری حکام کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی خبر دی ہے
-
بلنکین کا دورۂ چین بھیک مانگنے کے لئے تھا: شمالی کوریا
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ چین کو بھیک مانگنے کا ایک شرم ناک دورہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کے چین پر دباؤ ڈالنے کی ناکامی کا پتہ چلتا ہے
-
بشار اسد کے یواےای کے دورہ سے مایوسی ہوئی: امریکہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱شام کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوئے امریکہ نے شامی صدر بشار اسد کے دورۂ عرب امارات پر منفی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔