-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ملک و قوم سے غداری ہے، افغان مندوب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے لڑکیوں کی تعلیم سے محرومی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولے جانے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولے جانے پر زو ر دیا ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد نے شیعوں کی جامع مسجد کا سامان لوٹ لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
طالبان کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں: احمد مسعود
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲طالبان مخالف گروہ کے رہنما احمد مسعود نے عالمی برادری سے افغانستان کے مستقبل کا راستہ تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔
-
افغانستان کی فضاؤں میں دیو ہیکل بمبار طیاروں کی پروازیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵افغانستان کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ صوبہ قندھار کی فضاؤں میں بی ففٹی ٹو بمبار اور ایف تھرٹی فائیو طیاروں کو پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔