-
ٹی ٹی پی نے عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریبی علاقے مہمند ایجنسی میں رہنے والا ٹی ٹی پی کا سربراہ عمر خالد خراسانی کا اصل نام عبدالولی مہمند تھا۔
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین ڈیڈ لاک برقرار
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تحریک طالبان پاکستان اور پاکستانی وفد کے مابین مذاکرات کا یہ دور بھی ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲پاکستان کی عسکری قیادت نے گزشتہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے کیے گئے وعدے کے مطابق تسلیم کیا کہ جاری مذاکرات میں ٹی ٹی پی کو کوئی ماورائے آئین رعایت نہیں دی جائے گی اور اس گروپ کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے تابع ہو گا۔