-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے۔ باہر سے دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔
-
افغانستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کی طالبان حکومت پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
افغانستان: طالبان، برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند ہے۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
-
طالبان انتظامیہ سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا پاکستان کا ایک بار پھر مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴پاکستان نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ایک بار پھر ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰پاکستان کے وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
-
نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں: ہندوستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں بند ہونے کی خبـر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔