روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر جہاں یوکرین نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے وہیں امریکہ نے بھی اس معاملے میں اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔
روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سینٹر، دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا دورہ کیا ہے۔
یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔