-
یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔
-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔
-
نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو یوکرین کے لئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
روس یوکرین جنگ میں ہندوستان کی ثالثی کا کوئي پروگرام نہیں، ماسکو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ماسکو کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ بند کرانے کے سلسلے میں ہندوستان کی ثالثی اور وساطت کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں یوکرین کو ممکنہ طور پر دور مار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں پچاس کے قریب ہلاکتوں اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔
-
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔