-
آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں تقریبا 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دچار
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس علاقے میں جاری جنگ کو بچوں کے خلاف جنگ قرار دیا۔
-
غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں
-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رفح کے علاقے میں لاکھوں بچوں کی نازک صورتحال کے بارے میں یونیسف کا سخت انتباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کے درمیان اس علاقے میں لاکھوں بچوں کی نازک صورتحال کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
یونیسیف: غزہ کے بچوں کی حالت کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸یونیسیف نےعالمی برادری سے ایک بار پھر غزہ میں بچوں کی ناگفتہ بہ صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے آغاز کے تقریبا پانچ مہینے بعداس علاقے میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت سے دوچار ہوگئے ہيں
-
غزہ کے سترہ ہزار بچے اپنے ماں باپ سے محروم ہوچکے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے ترجمان نے ایسے سترہ ہزار بچوں کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے کہ جن کے ماں باپ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔