-
غزہ میں قحط کے آثار، اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے کہا کہ غزہ کی صورتحال قحط کی حد تک پہنچ چکی ہے۔
-
امریکہ ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، امیرسعید ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ انتباہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے دیا ہے۔
-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے : ایران
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے یوم نکبہ کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے-
-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کو بڑا جھٹکا ، اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۷اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار دار منظور کرلی گئی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کرتا ہے : امیر سعید ایروانی
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-
-
اسرائیلی حکومت غزہ میں غیر قانونی اقدامات کررہی ہے : منیر اکرم
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-