-
صیہونی حکومت کی درندگی کی مذمت، پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا کی رپورٹ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جان بچانے والی ضروری امداد کے داخلے کو روک رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے اسرائیل کو نکالے جانے پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶خواتین کے امور میں صدر ایران کی معاون انسیہ خزعلی نے اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے غاصب صیہونی حکومت کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کے ملازمین پر تشدد، حماس کے بیان دینے پر کیا مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے خلاف اعتراف کرنے کے لیے انروا کے ملازمین پر تشدد کیا گیا ہے۔
-
رفع پر زمینی حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے۔
-
انسانی حقوق کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے اقوام متحدہ کے تین اعلی عہدیداروں کو خط لکھ کر، صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سےصیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-