-
یمنی میزائیل سے مقبوضہ فلسطین میں مچی بھگدڑ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲یمنی فوج نے ایک بار پھر اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے- صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ ایک میزائل یمن سے مقبوضہ سرزمین پر فائر کیا گيا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی غزہ کے عوام کی نسل کشی میں مشارکت کے مترادف؛ انصاراللہ یمن
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷انصاراللہ یمن نے ایک بیان جاری کرکے عرب ملکوں اور بین الاقوامی برادری سے غزہ کے تعلق سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی جرائم پر خاموشی غزہ کے مظلوم عوام کی نسل کشی میں مشارکت ہے۔
-
یمن کا "فلسطین 2" میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمی معطل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳یمنی مسلح افواج نے تل ابیب کے اہم ہوائی اڈے پر "فلسطین2" بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ائیرپورٹ بند کیا گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں یمنی افواج کی کارروائی، پانچ اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸یمنی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین میں 5 اہم اور فوجی پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے جن میں بن گورین ایئرپورٹ، یافا میں ایک فوجی ہدف، ایلات کی بندرگاہ، رامون ایئرپورٹ اور اشدود کے علاقے میں ایک اہم ہدف شامل ہے۔
-
دشمن کے سامنے پہاڑ کی مانند، آفرین ایران! معروف مصری سیاستدان
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹معروف مصری سیاستدان نے ایرانی سپریم لیڈر، فوج اور عوام کی جرائت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کو دکھایا کہ محاصرے میں بھی عزت و ترقی ممکن ہے۔
-
صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵یمنی فوج نے ایلات اور نقب میں صہیونی تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے ایک ہفتے کے اندر 45 ہائیرسونک میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی برادری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا، بس فلسطین میں نسل کشی کا منظر دیکھنے میں مصروف ہے۔
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸عبرانی زبان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح یمنی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا۔
-
اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمنی مسلح افواج
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہےکہ جہازوں کو نشانہ بنانا، شپنگ کمپنیوں کے لیے یہ ایک مضبوط پیغام ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف محاصرہ کرنے میں سنجیدہ ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔