-
امریکہ جو چاہے کرے، یمنی فوج کا آپریشن جاری رہے گا، نشانہ صرف اسرائيل جانے والے بحری جہاز ، یمن کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱یمن کے ایک عہدیدار نے، بحیرہ احمر میں سیکوریٹی کے بہانے بحری اتحاد کے لئے امریکہ کی تگ و دو کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کی ان کوششوں کا، صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی کارروائيوں پر کوئي اثر نہيں پڑے گا۔
-
یمن نے امریکی اتحاد کو کھلی وارننگ دے دی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳یمن نے امریکہ کے نئے اتحاد کو سخت وارننگ دے دی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ملک کی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے-
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کی آمد و رفت پر یمن نے پابندی لگا دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں خلیج عقبہ سے باب المندب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے جہازوں کی آمد و رفت ممنوع ہے۔
-
ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے، یمنی لیڈر
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن علی القحوم نے مسئلۂ فلسطین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
یمن سے فلسطینیوں کی حمایت جاری، پھر کیا ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔