-
صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کے سامنے دو آپشن رکھے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مستعفی یمنی حکومت کی مدد جاری رکھی تو یمنی فوج سعودی عرب کے اہم اقتصادی مراکز پر حملے کر سکتی ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
-
یمن استقامتی محاذ کا اہم جز، صیہونی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: یمن کے وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸یمن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب صیہونی و مغربی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، یمن کے جزیروں پر قبضہ کر رہا ہے: یمن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳صنعا حکومت کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے بعض جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
-
اٹلی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کے ذخیرے کھول دیئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳خبر رساں ذرائع نے خبر دی ہے کہ اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔
-
یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر مارے جانے والے فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاراللہ اور سعودی اتحاد سے وابستہ 52 فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور یواے ای میں کشیدگی جاری، ریاض نے یمنی ایجنٹ کا ساتھ چھوڑا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳سعودی عرب کے حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا ہے۔