-
امریکہ، یمن کے جزیروں پر قبضہ کر رہا ہے: یمن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳صنعا حکومت کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے بعض جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
-
اٹلی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کے ذخیرے کھول دیئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳خبر رساں ذرائع نے خبر دی ہے کہ اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔
-
یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر مارے جانے والے فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاراللہ اور سعودی اتحاد سے وابستہ 52 فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور یواے ای میں کشیدگی جاری، ریاض نے یمنی ایجنٹ کا ساتھ چھوڑا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳سعودی عرب کے حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا ہے۔
-
یمن: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچوں کی شہادت
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲پریس ذرائع کے مطابق شمالی یمن میں جنگ یمن کی باقی بچی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو کمسن بچے شہید ہو گئے۔
-
صنعا میں بڑا عوامی مظاہرہ، سامراجیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔
-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے "شہید کمانڈر کے ساتھ وفاداری" مشقوں کا انعقاد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵یمن کی مسلح افواج نے پیر کے روز شہید کمانڈر سے وفاداری کے عنوان سے فوجی مشقیں انجام دیں جن میں فوج کے تمام یونٹوں نے شرکت کی۔
-
امریکہ قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: صنعا
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰امریکہ یمنی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔