-
"اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی سیکورٹی کی پختہ گارنٹی"، سابق روسی صدر میدویدیف کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کے ایک بیان نے کہ ’’اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی قومی سیکورٹی کی واحد پختہ گارنٹی ہیں‘‘ عالمی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔
-
ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل فخر سے یہ بات کہہ رہا ہے کہ ایران میں مخالفین کو اس نے جنگی اسلحے سے لیس کیا تھا: سید عباس عراقچی
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل فخر کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہے کہ اس نے مخالفین کو جنگی اسلحے سے لیس کیا جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد مارے گئے۔
-
اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کو بوئنگ ایف پندرہ لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے لئے آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاکستان: بنوں میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 17 دہشت گرد ہلاک، 3 دہشت گرد کمانڈر بھی شامل
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بنوں کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں انجام دے کر 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷اطلاعات کے مطابق ہسپانوی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کے بِل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بِل غزہ میں نسل کشی کے جواب میں نافذ کی جانے والی پابندیوں کا حصہ ہے۔
-
پاکستان: اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے مطابق فریقین اسلحہ جمع کرا رہے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پاکستان کے علاقوں اپر کرم اور لوئر کرم میں فریقین کی جانب سے امن معاہدے کے مطابق اسلحہ جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔