-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران بھر کی یونیورسٹیوں میں امریکی طلبہ کی فلسطین حامی تحریک کی حمایت میں ریلیاں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں میں زور پکڑتی طلبہ تحریک کو تشدد کے ذریعے دبانے کے حکومتی کوششوں اور پولیس گردی کے خلاف ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلبہ نے اس تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی انتقال کر گئے۔
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج جمعہ کو انتقال کر گئے۔
-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،500 سے زائد افراد جاں بحق
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار (ویڈیو)
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکی شہروں میں فلسطینی پرچم لہرائے گا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱امریکہ کے دو شہروں کلیفٹن اور پیٹرسن کی میونسل پلٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنی عمارتوں پر فلسطین کا پرچم نصب کریں گے۔
-
حوزۂ علمیہ قم صیہونی دہشتگردی کے خلاف سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایران کے مقدس اور علمی شہر قم کے حوزۂ علمیہ کے طلاب نے فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی و امریکی جارحیت کو فوری طور پر لگام دئے جانے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ جہاں ان دنوں دنیا کے دسیوں ممالک میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں وہیں ایران کے مختلف شہروں اور قریوں میں بھی عوام فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی و امریکی خباثتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔