-
لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بننے کی ایک خاتون اماراتی سفارت کار کی کوشش پر طنز کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لومڑی، مرغیوں کی پہرہ داری کرنا چاہتی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۵اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ کو افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی مستقل مندوب رہ چکی ہیں۔
-
اگر غلطی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا: صیہونی وزیر جنگ کو ایران کا واضح انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی گستاخی پر ایران نے شدید رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے آغاز سے اسرائیلی فوجی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے مشرق وسطیٰ کے تنازعے سے پیدا ہونے والی مشکلات کو دنیا کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے۔
-
چلی کی پہلی خاتون صد، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۳اقوام متحدہ کی سابق حقوقِ انسانی کمشنر اور چلی کی پہلی خاتون صدر، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد ہو گئی ہیں۔
-
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی ضروری ہیں : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹینوگوترش نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر معاہدہ نہایت اہم ہے
-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلا خط، امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کے قبول نامہ کا کیا ذکر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں غاصب صہیونی حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ایران کے پر امن احتجاجی مظاہروں کو کشیدگی اور بلوؤں کی طرف لے جانے کے حوالے سے تہران کے موقع کی وضاحت کی ہے۔