Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
  • آپریشن وعدہ صادق4 کی اکیسویں لہر، تل ابیب پر خیبرمیزائلوں کے حملے

  پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ  صادق 4 کی اکیسویں لہرمیں تل ابیب پر خیبر میزائلوں کی بارش کی خبر دی ہے

سحرنیوز/ایران:    سپاہ پاسداران نےجمعے کی صبح اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی اکیسویں لہر " یا معزالمومنین" کے کوڈ ورڈ سے شروع ہوئی ۔

اس  رپورٹ کے مطابق وعدہ صادق 4 کی اکیسویں لہر میں غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کو ڈرون اور خیبر میزائلوں سے حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس