-
پارا چنار کا نوحہ اور حکومت کی بے حسی
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵پاکستان کی صوبائی اور مرکزی حکومت پاراچنار کے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
-
شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ آستانہ پیس پراسیس میں شامل ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس دوحا میں ہوگا۔
-
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
حماس نے اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کے لئے شرائط عائد کردیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کے لئے پانچ شرطیں ضروری ہوں گی۔
-
غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کیلئے شرط عائد کردی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷روس نے کہا ہے کہ اگرمغرب یوکرین کو ہتھیار نہ دے تو یوکرین کے ساتھ صلح ہو سکتی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین جنگ بندی کی کوئی امید نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حکام کے بیانات، امن اور جنگ بندی کے حصول کے لئے ان کے عدم رجحان کے غماز ہیں ۔
-
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے: اردنی وزیراعظم
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اردن کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے اور اسرائیل کا یہ اقدام اردن کے ساتھ صلح معاہدے میں رخنہ اندازی ہے۔
-
پاکستان میں حق دو تحریک کے مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں مسلح جدوجہد کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲حق دو تحریک کے چئیرمین مولانا ہدایت الرحمن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر کے مسائل حل نہ ہوئے تو وہ مسلح جدوجہد شروع کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔