-
گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے نتائج کے اعتبار سے بدترین ہفتہ رہا ہے۔
-
ایرانی کٹ اومیکرون کے ٹیسٹ میں بھی کارآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹ایران میں تیار اور زیر استعال کووڈ ٹیسٹ کٹ، نئے ویرینٹ اومیکرون کی تشخیص کے لیے بھی کارآمد ہیں۔
-
اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ، امریکہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں نئے کورونا ویرنیٹ اومیکرون کا خطرہ پوری شدت کے ساتھ باقی ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران اس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
تمام ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں، اومیکرون ڈیلٹا کے مقابلے زیادہ خطرناک نہیں: ڈبلیو ایچ او
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کا خاتمہ کرنے کے لئے دنیا کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے اب اومیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان ظاہر کر دیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ وبائی مرض کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے اور اومیکرون کے بعد بھی اسکے نئی شکلوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵پاکستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح بڑھ کے نو فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھارہ ہوگئی ہے۔
-
کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا، عالمی ادارۂ صحت کا نیا دعویٰ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وایرس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہوگا۔
-
امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔