-
ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
ہندوستان کے ساتھ طویل مدتی تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ طویل المدت تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔
-
ہندوستان کی بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر کا دورہ ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ہندوستان کی، بندرگاہوں اور جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر ایرانی حکام سے مذاکرات و گفتکو کی غرض سے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے درے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان تجارتی تعلقات کے فروغ لئے پر عزم
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ایرانی پارلیمنٹ کے پیداواری امور کے خصوصی کمیشن کے سربراہ نے تہران مین ہندوستان کے سفیر سے گفتگو میں تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی ماضی سے کہیں زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی ہندوستانی حکومت و عوام کو مبارکباد
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد پر ہندوستان کی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان جہاز رانی کا سلسلہ شروع
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵والفجر جہاز رانی کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے ایران اور ہندوستان کے درمیان منظم جہاز رانی اور کنٹینروں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
کرائپٹو کرنسی کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت نے بل تیار کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ہندوستان میں اتھورائزیڈ ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیشن اور پرائیوٹ ورچوئل کرنسی پرپابندی لگانے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں ایک بل پیش کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس انتیس نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔