-
ایران ہندوستان تعلقات کی پچھترویں سالگرہ؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایران و ہند کے تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے پر اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے پیغام پر کہا ہے کہ تہران و دہلی کے گہرے روابط، تاریخی تعلقات پر استوار ہيں۔
-
ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، کئی اہم موضوع پر ہوئی بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو آٹھویں انڈین اوشین رم کانفرنس " آئی او آر اے " میں شرکت کے لیے مسقط کے دورے پرہيں ، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے فروغ پاتے تعلقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴ایران کے نائـب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔
-
نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴نئی دہلی میں ایران کے سفارت خانے میں شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گيا-
-
ہندوستان کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے پروجیکٹ میں تعاون کے سلسلے میں امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب دے دیا ہے
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں انتخابات نئی تہذیب و تمدن کا مظہر
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸نئی دہلی میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں حق رائے دہی ایرانی عوام کے مسلمہ حقوق میں شامل ہے ۔