گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حکومت کے طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
دمشق پر شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر کے قبضے اور بشار اسد کے شام سے نکل جانے کی خبر ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی قوم اور فلسطینی تنازعات کے گروپوں کی جرأت مندانہ مزاحمت کی تعریف کی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد چین کے صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے ہیں۔
شام کے صدر نے ملک کے شمال میں ترکیہ کی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنے ترک ہم منصب سے ان شرائط پر ملاقات کے لیے تیار نہیں ہیں جو اس ملاقات کے لیے منظور کی گئی ہیں۔