SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

بلوچستان

  • پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی

    پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک

    جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے

  • پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں

    پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    پاکستان میں ان دنوں دہشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    پاکستان کے صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں15 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

    پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع بارکھان کی یونین کونسل رڑکن کے مقام پر مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔

  • پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی

    پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک جب کہ 18 فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے۔

  • پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔

  • پاکستان سردی کی لپیٹ میں

    پاکستان سردی کی لپیٹ میں

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
    اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
    ۳ hours ago
  • پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
  • تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
  • مسلمانوں کے قبلہ اول پرغاصب صیہونی آبادکاروں کا حملہ
  • ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS