-
بھارت جوڑو نیائے یاترا کا مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے موہنا میں استقبال
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جو کل راجستھان سے مدھیہ پردیش پہنچی تھی آج صبح مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے روانہ ہوئی اور گوالیار کے موہنا پہنچی، جہاں یاترا کااستقبال کیا گيا -
-
بھارت جوڑو نیائے یاترا آج راجستھان سے مدھیہ پردیش میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' آج دھول پور (راجستھان) کے راستے مرینا سے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوگئی-
-
راہل گاندھی سے متعلق پوسٹر کے خلاف کانگریس کا احتجاجی مظاہرہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے راہل گاندھی سے متعلق پوسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے: راہل گاندھی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے، ہم آگے بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
-
(ویڈیو) کشمیر میں یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں داخل ہوتے ہی راہل گاندھی کی سیکورٹی میں خلا پیدا ہوا جس کے بعد راہل گاندھی کو یاترا سے باہرنکال لیا گیا۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جموں کشمیر میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا راہل گاندھی کی قیادت میں جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں داخل ہوگئی
-
بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل ہوگئی۔
-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کو نہ بولنے دینے کی پالیسی کا توڑ
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸چونکہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جارہا ہے اس لئے ہم نے عوام تک پہنچنے اور ان کے مسائل کو ان کے درمیان اٹھانے کا فیصلہ کیا، یہ بات ہندوستان کی بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہی۔
-
ہندوستان؛ بھارت جوڑو یاترا ریاست یوپی کی دہلیز پر
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵بھارت جوڑو یاترا آج یوپی میں داخل ہوگی جس کے بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی دو دن میں تین لوک سبھا حلقے طے کریں گے۔