-
نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹فلسطینی عوام کے نسلی تصفیے کی تمنا رکھنے والے غاصب صیہونی حکومت کے انتہائی نسل پرست وزیر، بن گویر نے صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کو زہر کا انجیکشن دے کر موت کے گھاٹ اتار دینے کے بل کی حمایت کی ہے۔
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
ایران و بیلاروس کا یک جانبہ پابندیوں کے مقابلے میں باہمی تعاون پر اتفاق
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اور منسک دونوں ہی مغربی ملکوں کی یک جانبہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کررہے ہیں اور ہم بین الاقوامی اداروں میں خودسرانہ اور ظالمانہ یک جانبہ اقدامات کے مقابلے میں باہمی تعاون کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶ہندوستان کی شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے نجی ایئر لائن انڈیگو کو پروازوں کی تعداد پانچ فیصد کم کرنے کا حکم جاری کیا ہے
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
فرمائشی مذاکرات میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے لیکن ڈکٹیشن کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
وزارت دفاع ملک میں ٹیکنالوجی کے فروغ میں کردار ادا کرے، صدر ایران کا اجلاس سے خطاب
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ملک کی وزارت دفاع اپنی گنجائشوں کے پیش نظر ٹیکنالوجی کے فروغ اور بنیادی ڈھانچے کی اصلاح میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
-
ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔
-
ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقتصادی تعاون کی تنظیم ایکو کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔