-
یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری تنصیبات پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کرنا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے:ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن ایٹمی پروگرام سے تعلق رکھنے والے آفیشل افراد پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر مبنی امریکہ کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔