-
ایران: پڑوسی ملکوں کے ساتھ تجارت میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی غیرملکی تجارت میں نمایاں اضافہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲گزشتہ ایک سال کے دوران مغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ ایران کے تجارتی و اقتصادی لین دین کی بیلنس شیٹ مثبت ہوگئي ہے۔ ایران کے محکمہ فروغ تجارت کے شعبہ مغربی ایشیا نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تجارت کی تفصیلات جاری کیں۔
-
ایران اور پاکستان کا اقتصادی تعاون جاری، ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸حکومت پاکستان نے مشترکہ تجارت کو آسان بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اسمگلنگ کو روکنے کے مقصد سے ، صوبۂ بلوچستان کے علاقے چدگی اور سیستان و بلوچستان کے علاقے کوہک میں ایران کے ساتھ چوتھی سرحدی گذرگاہ کھولنے کے حتمی احکامات جاری کیے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-
-
ایران کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت 32.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کسٹم ایڈمنسٹریشن کے صدر نے کہا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ملک کی نان آئل تجارت 32.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ 20 مارچ سے شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی پانچ مہینے میں، 15 پڑوسی ملکوں کے ساتھ نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت میں 16 فیصد اضافہ ہوا اوراس کی سطح 26 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرتک پہنچ گئی۔
-
ایران سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳ایران سے پاکستان کی درآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئيں۔