-
اسرائيل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور خطرناک محاذ کھل گیا، اگلی جنگ کے سامنے ہر جنگ پھیکی، معروف صحافی عطوان کا دھماکہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے علاقے کے بدلتے حالات کا جائزہ لیا ہے۔ ان کے مقالے کے کچھ اقتباسات پیش خدمت ہيں۔
-
شام میں ہمارے دو اہم مقصد ، اسرائیلی جنرل نے بتا دی پوری بات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳عالم اسلام کے لئے صیہونی حکومت کے عزائم کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔ شام اس کا شکار ہو چکا ہے اور بہت سے دیگر علاقوں پر صیہونیوں کی نظر ہے ۔ مندرجہ ذیل مقالہ اسرائيلی اخبار میں اسرائيلی جنرل نے لکھا ہے اور اس سے اسلامی علاقوں اور ملکوں کے سلسلے میں صیہونی عزائم کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
-
شام : دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوجیوں کا حملہ ، کئی شامی باشندے ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوج کی کارروائی میں بارہ شامی مارے گئے ہیں - جبکہ صہیونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ تیرہ صیہونی آبادکار شام کی سرحد عبور کر کے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں
-
شام ، لاذقیہ میں حالات خراب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴شامی ذرائع نے لاذقیہ شہر میں علوی آبادی والے علاقوں میں بحرانی صورتحال جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون تشدد کا شکار، حالت نازک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون، جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے۔
-
شام کے مختلف شہروں میں جولانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶شام کے بعض علاقوں سے جولانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں –
-
شام میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی در اندازی کی ایک اور کارروائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱شامی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکی نگرانی میں طے پانے والے معاہدے میں دروزی علاقوں سے حکومتی و قبائلی افواج کی واپسی، اسلحہ سے پاک زونز اور مقامی انتظامیہ کی تشکیل شامل ہیں۔
-
صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵امریکا نے جنوبی شام میں الجولانی کی افواج اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں حالات کشیدہ، عبوری حکومت کے متعدد عہدیداروں کا قتل
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸المیادین ٹی وی چینل نے شامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع اپنی فیملی کے ہمراہ دارالحکومت دمشق سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔