-
ایران اپنا دفاعی پروگرام جاری رکھے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جی سیون کے وزارت خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ فوجی اخراجات کے صرف تین فیصد حصہ سے دنیا میں بھوک اور قرض کا بحران ختم ہو سکتا ہے؟ آکسفام کا جی سیون ممالک سے مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ سے وابستہ فلاحی تنظیم آکسفام نے جی سیون کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا سے بھکمری کا خاتمہ کرنے کے لئے سنجیدہ تعاون کریں۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
ماسکو اور تہران کا تعاون جاری رہے گا: روس
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون کے اجلاس کے اختتامی بیان پر روس نے سخت تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا اس بیان کے آڑ میں دوسرے ممالک کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔
-
دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنے پر یو این چیف کا جی 7 ممالک کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے جی 7 ممالک کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرد جنگ کے زمانے کی طرح دنیا کو دو بلاک میں تقسیم ہونے بچائیں۔
-
گروپ سیون کے ارکان سے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے میں شامل ہونے کی درخواست
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی اور جاپان ریڈ کراس کمیٹی نے دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ سیون کے ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کر دیں۔
-
سات یورپی ممالک نے گروپ سیون کے بل کو ویٹو کرنے کی دھمکی دے دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سات یورپی ملکوں نے روس سے ایندھن کی درآمداتی قیمت مقرر کیے جانے کے بارے میں گروپ سیون کی قرار داد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران سے متعلق بے بنیاد اور من گھرٹ دعوے اور الزامات حیران کن ہیں: وزارت خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے اندورنی حالات سے متعلق گروپ سیون کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے اور اُس سے دراصل ایران کے اندر بدامنی پھیلانے اور دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کو شے ملے گی، اور اس بیان کے جاری کرنے والوں کو ایران کے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔
-
اومیکرون عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔