-
دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے پڑوسیوں پر ایران کی مسلسل توجہ اور تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ایک مضبوط علاقہ بنانے کی سمت گامزن رہنے پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔
-
تینوں جزائر ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴تین ایرانی جزیروں کے بارے میں یو اے ای کے دعوؤں پر ایران نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور عرب اتحاد ممالک کی دو ہفتہ جاری رہنے والی فوجی مشقوں کا اختتام
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سعودی عرب میں دو ہفتہ سے جاری عزم عقاب 23 مشترکہ فوجی مشقیں، سعودی عرب میں آج ختم ہو گئی ہے، اس میں امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد نے مل کر مشقیں انجام دی تھیں۔
-
سمندری حدود پر امریکی طیارے کو ایرانی بحریہ کا انتباہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کی سمندری سرحد میں ایک امریکی طیارے کے داخل ہونے پر ایرانی بحریہ کے جوانوں نے مکمل ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس امریکی طیارے کو سخت متنبہ کیا اور اسے بلا جواز ایرانی فضا میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نتائج کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا بیان قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 43 ویں سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس قسم کے بیانات کو ایرانو فوبیا کی شکست خوردہ پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔