شام میں روسی ذرائع نے صوبے رقہ میں قابض امریکی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
شام میں قومی مصالحت کی کوشش میں آ رہی تیزی کے بیچ دیر الزور میں قریب 22 ہزار لوگ اپنے اسلحے رکھ کر اس مہم میں شامل ہو گئے ہیں۔ دہشتگردوں کے اہم مرکز رقہ میں بھی ایسی ہی کوششیں جاری ہیں۔
شمالی شام کے صوبے رقہ میں قبائلی ذرائع نے رقہ کے مشرقی مضافات میں کرد دیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا کے ٹھکانے پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے ہونے کی خبر دی ہے۔
ترکی کی فوج نے پیر کو شام کے شمالی صوبہ رقہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے
شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
شام کے شہر رقہ میں جمعے کی رات ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
انسانی حقوق کی شامی تنظیم نے رپورٹ دی ہے کہ ستمبر دو ہزار چودہ سے اب تک امریکی اتحاد کے ہاتھوں شام کے علاقوں رقہ اور دیرالزور میں نو سو چوبیس بچوں اور چھے سو چھپین عورتوں سمیت تین ہزار سے زائد عام شہریوں کا قتل عام ہوا ہے۔
شام کے شمالی شہر رقہ کے باشندوں نے اس علاقے سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔